نئی دہلی 16 جنوری ( ایجنسیز) آ ج صبح کی او لین سا عتو ں میں جنو بی دہلی میں گیا س ا تھا ریٹی آ ف انڈیا کی نیشنل گیا س پا ئپ لا ئین میں آ گ لگ گئی جسمیں کسی کے بھی مر نے کی کو ئی
ا طلا ع نہیں ہے۔ د ہلی میٹرو کے لئے گڑ ھا کھو د نے کے دوران د ھما کے کے سا تھ آ گ لگ گئی ۔ فا ئر ا نجن نے جا ئے حا د ثہ پر پہنچ کر آ گ بجھا ئی ۔ ا س حا د ثہ میں کسی کے بھی ز خمی ہو نے کی کو ئی ا طلا ع نہیں ملی ہے ‘ عہدیدا رو ں نے یہ با ت بتا ئی ۔